سنگین نتائج۔امریکہ کے بعد سینا نے ہندوستان کو ترقی یافتہ ممالک کے فہرست سے ہٹادیا

,

   

امریکی تجارتی نمائندے کے دفتر (یو ایس ٹی آر)نے اس ہفتہ کے اوائل میں ہندوستان اور 24ممالک بشمول چین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے ترقی یافتہ ممالک کی فہرست سے ہٹادیا ہے‘ جو امریکہ کی جانب سے ترقی یافتہ ممالک کو ملنے والے فوائد کے لئے نااہل بنادیتا ہے۔

ممبئی۔ شیو سینا نے ہندوستان کو ترقی یافتہ مملک کے زمرے سے باہر کرنے کی وجہہ سے فبروری24سے دوروزہ دورے کی شروعات سے ایک ہفتہ قبل امریکہ صدر ڈونالڈ ٹرمپ کو شدید تنقیدکا نشانہ بنایاہے اور کہہ رہے ہیں کہ ہ ”میٹھائی کاڈبہ لانے کے بجائے کڑوے لے کر آرہے ہیں“۔

امریکی تجارتی نمائندے کے دفتر (یو ایس ٹی آر)نے اس ہفتہ کے اوائل میں ہندوستان اور 24ممالک بشمول چین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے ترقی یافتہ ممالک کی فہرست سے ہٹادیا ہے‘ جو امریکہ کی جانب سے ترقی یافتہ ممالک کو ملنے والے فوائد کے لئے نااہل بنادیتا ہے۔

کے روز امریکہ کی جانب سے اٹھائے گئے اقدام سے امریکی صنعتوں کو آیا نقصان پہنچانے والے ممالک کے اندر تحقیقات کی شروعات ہوگی جو رعایتی درآمد کے ساتھ ہوگی‘ یہ جانکاری یو ایس ٹی آر نوٹس کے مطابق ہے۔ہفتہ کے روز سینا نے اپنے ترجمان سامنا کے اداریہ میں کہاکہ امریکہ یہ قدم بھیانک نتائج کا سبب بنے گا۔ادارے میں کہاگیاہے کہ”مذکورہ ٹرمپ انتظامیہ نے ایک ”گوگلی“ پھینکی یہ دعوی کرتے ہوئے کہاکہ اب ہندوستان ایک ترقی یافتہ ملک ہے اور ایک ترقی یافتہ ملک نہیں ہے کیونکہ ہندوستان کا عالمی ٹریڈ 0.5فیصد اضافہ ہوا ہے اور آج ہندوستان طاقتوار ممالک جس کو جی 20ممالک کا حصہ ہے“۔

ایسا لگ رہا ہے کہ یہ وزیراعظم نریندر مودی چیالنج کے آگے پھینکا ہے۔

اس میں کہاگیا ہے کہ”ہمارے وزیراعظم یقینا اس نیوز میں میٹھی نیوز دیکھیں گے“۔ سامنا کا کہنا ہے کہ”انہو ں نے یہ اقدام امریکی صنعتوں کو آسان کرنے کے لئے کیاہے مگر اس عمل میں ہندوستانی صنعت کاروں کی کمر توڑدی ہے“