Tag Archives: Shiva Sena

وزیراعظم مودی کو نشانہ بنانے کے لئے ادھو ٹھاکرے نے استعمال کیا’’ چوکی دار چور ہے‘‘۔

شولا پور۔شیو سینا سربراہ ادھو ٹھاکرے نے پیر کے روزاپنے سینئر ساتھی بی جے پی اور وزیر اعظم نریندر مودی کو نشانہ بنانے کے لئے رافائیل کے پیش منظر میں کانگریس کی جانب سے استعمال کئے جانے والے نعرے ’’ چوکی دار چورہے‘‘ کا استعمال کیا۔کانگریس صدر راہول گاندھی فرانس …

Read More »

۔2019 انتخابات: شیوسینا آئندہ بی جے پی قیادت والے اتحاد کا حصہ رہے گی :امت شاہ

ممبئی- بھارتیہ جنتا پارٹی کے صدرامت شاہ نے اس بات پر اعتماد کا اظہار کیاہے کہ شیوسینا آئندہ لوک سبھا انتخابات میں بی جے پی قیادت والے اتحاد کا حصہ رہے گی اور بی جے پی ۔ این ڈی اے نریندرمودی کی قیادت میں لڑے جائیں گے ،امت شاہ نے …

Read More »

مسئلہ مسجد کانہیں اصول کا ۔ مسلم بورڈ۔

لکھنو۔کل ہند مسلم پرسنل لاء بورڈ نے وی ایچ پی کی دھرم سبھا اور شیوسینا کے پروگرام کو سپریم کورٹ کے لئے چنوتی قرار دیا۔بورڈ کے جنرل سکریٹری مولانا ولی رحمانی نے کہاکہ اس سے مسلمانوں کے خلاف ماحول بنایاجارہا ہے۔ رحمانی نے صاف کہاکہ’ مسئلہ ایک مسجد کا بھی …

Read More »

ایودھیا میں شیوسینا اور وی ایچ پی کی جانب سے مندرکے نام پر جمع ہونے کی وجہہ سے مسلم شہر چھوڑ کر جارہے ہیں‘ انتظامیہ کا دعوی حالات قابو میں

ایودھیا۔ بابری مسجد کی شہادت کے دن سے عین دوہفتہ قبل ایودھیا میں تناؤ کے حالات کا سامنا کررہے مسلمانوں کے اندر اضطراب کی کیفیت ہے‘ کیونکہ 25نومبر کو شیوسینا اور وشواہند و پریشد( وی ایچ پی) دھرم سبھا کے نام سے بڑے پیمانے پر یہاں اپنے کارکنوں کو جمع …

Read More »

ہوسکتا ہے آر ایس ایس پرنب مکرجی کو وزیر اعظم کا امیدوار مقرر کرنا چاہا رہی ہے۔ شیو سینا

ممبئی۔شیوسینا نے ہفتہ کے روز کہاکہ 2019میں نریندر مودی کو اکثریت حاصل نہیں ہوئی تو آر ایس ایس پرنب مکرجی کو امکانی امیدوار بنانے کی تیاری کررہی ہے۔ شیوسینا کے ترجمان سامنا کے ایڈیٹوریل میں کہا گیا ہے کہ آر ایس ایس کے ناگپور اجلا س میں سابق صدرجمہوریہ ہندکو …

Read More »

شری شری شنکر رام مندر کا مسئلہ مودی او ر بھاگوت کے لئے چھوڑدیں،شام بننے کی دھمکی قابل مذمت:ادھوٹھاکرے

ممبئی : شیوسینا کے سربراہ ادھو ٹھاکر ے نے درام مندر پر آج یہاں کہا کہ آرٹ آف لیونگ کے روح رواں سری سری شنکر کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ رام مندر کا مسئلہ انہیں وزیر اعظم نریندر مودی او رآر ایس ایس سربراہ موہن بھاگوت کے چھوڑ دینا …

Read More »

این ڈی اے میں شامل شیو سینا نے نیراؤ مودی اسکینڈل پر ظاہر کی برہمی۔ ویڈیو

مرکزی حکومت کی معاشی پالیسیوں کے خلاف مسلسل ناراضگی ظاہر کرنے والی شیو سینا کے لیڈر سنجے روات نے آج تک نیوز چینل سے خصوصی بات چیت کے دوران اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ کارپوریٹس اسکینڈل اور اسکامس کے ذریعہ برسراقتدار بی جے پی کے لئے پیسہ اکٹھاکررہے …

Read More »

اورنگ آباد میں تین روزہ تبلیغی جماعت کا اجتماع ،لاکھوں لوگوں کی شرکت

اورنگ آباد : اورنگ آباد میں آج سے تبلیغی جماعت کا تین روزہ اجتماع کا آغازہوا۔اورنگ آباد سے 16کیلو میٹر دور جلگاؤں میں یہ اجتماع منعقد کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق آج صبح فجر کی نماز کے ساتھ ہی اس اجتماع کا آغاز عمل میں آیا۔ ا س اجتماع سے …

Read More »

ادھو ٹھاکرے۔ مودی کی لہر ختم ‘ بی جے پی پر ہمدردی کی لہر پر ریالیاں منعقد کررہی ہے۔

ممبئی۔شیوسیناسربراہ ادھوٹھاکرے نے کہاکہ اب مودی لہر ختم ہوگئی ہے اس لئے بی جے پی الیکشن جیتنے کے لئے ہمدری کی لہر کا سہارا لے رہی ہے۔ انہوں نے کہاکہ اگر شیوسینا مضبوط ہوجاتی ہے تو قومی پارٹی کے پیٹ میں درد شروع ہوجائے گا۔ دونوں سیاسی رفیق پارٹیو ں …

Read More »

ناندیڑھ میونسپل کارپوریشن نتائج2017۔ جیتنے والے امیدواروں کی فہرست

ناندیڑھ۔جمعرا ت کے روز ناندیڑھ کی واگھیلا میونسپل کارپوریشن کے انتخابی نتائج کا اعلان کردیاگیا ہے۔ناندیڑھ مجالس مقامی انتخابات میں ریاست کی برسراقتدار بی جے پی شیوسینا اور کانگریس کے درمیان میں کانٹے کا مقابلہ تھا۔ امیدتھی کہ اے ائی ایم ائی ایم اور نیشنل کانگریس پارٹی( این سی پی) …

Read More »

ناندیڑھ مجالس مقامی انتخابات سال2017۔بی جے پی‘ کانگریس او رشیوسینا کے درمیان کا نٹے کا مقابلہ

ناندیڑھ۔جمعرا ت کے روز ناندیڑھ کی واگھیلا میونسپل کارپوریشن کے انتخابی نتائج کا اعلان کردیاگیا ہے۔ناندیڑھ مجالس مقامی انتخابات میں ریاست کی برسراقتدار بی جے پی شیوسینا اور کانگریس کے درمیان میں کانٹے کا مقابلہ تھا۔ امیدتھی کہ اے ائی ایم ائی ایم اور نیشنل کانگریس پارٹی( این سی پی) …

Read More »

کابینہ میں ردوبدل: ادھوے ٹھاکرے نے کہاکہ ‘ ہماری بی جے پی سے کوئی بات نہیں ہوئی ہے‘ ہم اقتدار کے بھوکے نہیں ہیں

شیوسینا سربراہ ادھوے ٹھاکرے نے کہاکہ ’’ مجھے میڈیا کے ذریعہ کابینہ میں ردوبدل کی اطلاع ملی ہے‘‘ ممبئی۔وزیراعظم نریندر مودی کی کابینہ میں بڑے ردوبدل سے قبل اتوار کے روزاین ڈی اے میں شامل شیوسینا نے کہاکہ اس کے متعلق بی جے پی سے کوئی بات نہیں ہوئی کہ …

Read More »

ویڈیو: اورنگ آباد کے اندرایم ائی ایم ‘بی جے پی ‘ شیوسینا کارپوریٹرس کے درمیان میں ’ وندے ماترم ‘ پر ہوا جھگڑا

اورنگ آباد:ہفتہ کے روزمجالس مقامی کے اجلاس کے آغاز سے قبل وندے ماترم پر مجلس اتحاد المسلمین کارپوریٹرس کے اٹھ کھڑے ہونے سے انکار کے بعد شیوسینا‘ اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے کارپوریٹرس نے ایوان کارپوریشن میں ہنگامہ کھڑا کیا۔ شیوسینا اور بی جے پی کارپوریٹرنے ایم ائی ایم کے …

Read More »

چھے دن حکومت کے اشتہارات او رمودی کو مرکز سیاسی بنانے تک محدود۔ شیوسینا

ممبئی:شیوسینا نے اپنی اتحادی بھارتیہ جنتا پارٹی کی زیر قیادت حکومت کو ان الفاظوں کے ساتھ تنقید کا نشانہ بنایا کہ اچھے دن کے لفظ صرف حکومت کے اشتہارات میں ہی دیکھائی دے رہا ہے جبکہ حقیقت اس کے برخلاف ہے۔ وزیراعظم نریندر مودی کی جانب سے نوٹ بندی مہم …

Read More »

ادھوے ٹھاکرے: گاؤ رکشکوں کو دہشت گردوں سے مقابلے کے بھیجو

ممبئی:امریاناتھ یاتروں پر ہوئے حملے کے خلاف شیو سینا صدر ادھو ٹھاکرے نے آج اپنی بڑی حلیف پارٹی سے کہاکہ وہ وادی میں دہشت گردوں سے مقابلے کے لئے گاؤ رکشکوں کو روانہ کرے۔پچھلی صبح کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں پیش ائے دہشت گردووں کے حملے میں سات امرناتھ …

Read More »

آر ایس ایس: شیوسینا کی جانب سے صدارت کے لئے موہن بھگوات کے نام کی تجویز رانگ نمبرملانے کے مترادف

نئی دہلی:شیوسینا کی جانب سے راشٹریہ سیوم سیوک سنگھ( آر ایس ایس) سربراہ موہن بھگوات کا نام صدراتی امیدوار کے لئے پیش کئے جانے کے بعد ‘ دائیں بازوکی تنظیم نے ہفتہ کے روز کہاکہ شیوسینا غلط نمبر ڈائیل کررہی ہے۔ آر ایس ایس لیڈر راکیش سنہا نے اے این …

Read More »

’من کی بات ختم کرو‘اور شروع کرو ’گن کی بات‘۔مودی سے ادھو

ممبئی:شیو سینا سربراہ اودھو ٹھاکرے نے منگل کے روز وزیر اعظم نریندر مودی کو مشورہ دیا کہ وہ اب’ من کی بات بند کریں ‘ اس کے بجائے وہ ’گن کی بات شروع کریں‘ تاکہ ہندوستانی جوانوں کو مارنے اور ان کی نعشوں کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرنے والے پاکستان …

Read More »

گائیکوڈ ہی کیوں‘کپل شرما کے خلاف قانون کیوں نہیں: شیو سینا

ممبئی:رویندر گائیکوڈ کی حمایت کرتے ہوئے شیو سینا لیڈر سنجے روات نے پیر کے روز کہاکہ کامیڈین کپل شرما اور دیگر جنھوں نے ائیر لائنس عملے کے ساتھ سابق میں کی گئی بدسلوکی کرنے والوں کے خلاف ائیر لائنس انتظامیہ نے ایکش کیوں نہیں لیاگیا۔ روات نے اے این ائی …

Read More »

آر ایس ایس سربراہ موہن بھگوات بہتر صدربن سکتے ہیں۔۔ سنجے روات

ممبئی: ہندوستان کو ’ہندوراشٹرا ‘ بنانے کے لئے راشٹرایہ سوم سیوک سنگھ سربراہ موہن بھگوات کا بطور صدر انتخاب بہتر فیصلہ ہوگا۔ شیوسینا رکن پارلیمنٹ سنجے روات نے یہ بات کہی۔ رپورٹرس سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ’’ یہ ملک کا سب سے اونچا عہدہ ہے۔ جس پر کسی …

Read More »

عدالت نہیں مودی فیصلہ کریں‘ رام مند کی تعمیر وقت آگیا ہے۔ شیوسینا

ممبئی: شیوسینا نے جمعرات کے روز کہاکہ بابری مسجد اور رام مندر کے ایودھیا میں متنازعہ مسلئے کا حل بھارتیہ جنتا پارٹی کو وزیر اعظم نریندر مودی کی قیات میں تلاش کرنا چاہئے کیونکہ فی الحال ملک میں سماجی او رسیاسی ماحول بدلہ ہوا ہے اور مسلمان بھی بی جے …

Read More »
TOPPOPULARRECENT