سیاست کمپیوٹر سنٹر میں پیشہ وارانہ کورسیس کی تربیت

   

حیدرآباد ۔ 6 نومبر (راست) ادارہ سیاست کے زیراہتمام محبوب حسین جگر کیریئر گائیڈنس سنٹر واقع احاطہ دفتر سیاست عابڈس میں تعلیم یافتہ بیروزگار نوجوانوں کو ضامن روزگار کورسیس تربیت دی جارہی ہے۔ کورسیس میں بالخصوص آٹوکیاڈ اور ٹیلی + جی ایس ٹی کو شامل کیا گیا ہے۔خواہشمند امیدوار اس زرین موقع سے استفادہ کریں۔ آٹوکیاڈ کی اسناد حکومت کی جانب سے جاری کئے جائیں گے۔ اس کے علاوہ سنٹر ہذا میں دیگر پیشہ وارانہ کورسیس جیسے ایم ایس آفس، ڈی ٹی پی، اکاؤنٹنگ پیاکیجس، ٹیلی + جی ایس ٹی، ریوٹ، اسپوکن انگلش کی بھی تربیت دی جارہی ہے۔ ادارہ ہذا سے ہر ماہ کئی طلباء و طالبات تربیت حاصل کرکے ملک و بیرون ملک معقول مشاہروں پر برسرروزگار ہیں۔ داخلے پہلے آؤ پہلے پاؤ کی بنیاد پر دیئے جائیں گے۔ مزید تفصیلات کیلئے ادارہ سیاست سے راست یا فون نمبرات 9393876978 ، 9652813994 پر ربط کریں۔