سی اے اے تنازعہ: اپوزیشن وفد میں شیوسینا، بی ایس پی شامل نہیں ہوگی

,

   

٭ نئے شہریت قانون پر پیدا شدہ تنازعہ کے مسئلہ پر کانگریس زیر قیادت اپوزیشن جماعتوں کے اس وفد میں شیوسینا اور بہوجن سماج وادی پارٹی شامل نہیں ہوگی جو صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند سے ملاقات کیلئے جانے والی ہے ۔ وفد صدر جمہوریہ سے شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف جامعہ اوراے ایم یو کے احتجاجی طلبہ کے خلاف پولیس کارروائی پر صدر جمہوریہ سے نمائندگی کا ارادہ رکھتی ہے۔