سی اے اے کے متعلق ہندوستانیوں کے لئے ایک انتباہ۔ ویڈیو

,

   

شہریت ترمیمی قانون میں حکومت نے اپنی مرضی کے مطابق قواعد شامل کئے ہیں۔ اس کی تفصیلات ائی پلس کے اس مندرجہ ذیل ویڈیو میں بتائیں گئے ہیں۔]

حکومت نے واضح نہیں کیاہے کہ ہندو‘ سکھ‘ عیسائی‘ بدھسٹ‘ پارسی‘ جین مذہب کے ماننے والوں کو جس کاتعلق پڑوسی ممالک سے ہے انہیں شہریت کس طرح فراہم کی جائے گی۔

آسام کے طرز پر اگر این آرسی سارے ملک میں نافذ کیاجائے گاتب دس کروڑ لوگ جو مذکورہ مذہب سے تعلق رکھنے والے ہیں این آرسی کی فہرست سے باہر ہوسکتے ہیں۔

اگر ایسا ہوا تو حکومت سی اے اے کے ذریعہ انہیں شہریت فراہم کرے گی مگر وہ دوسرے درجہ کے شہری ہوسکتے ہیں۔

پیش ہے ویڈیوجس میں اس کی تفصیلات پیش کی گئی ہے ضرور دیکھیں

https://www.youtube.com/watch?v=aR1Ykm4e-R4