شہر میں نومبر میں ایک دہے میں دوسری مرتبہ اقل ترین درجہ حرارت

   

حیدرآباد: حیدرآباد میں ایک دہے کے دوران نومبر کے مہینہ میں دوسری مرتبہ اقل ترین درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا ہے جہاں درجہ حرارت 12.8 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا جو معمول کے درجہ حرارت سے 5.8 ڈگری سیلسیس کم ہے۔آئندہ دودنوں میں ریاست کے مختلف مقامات پر درجہ حرارت معمول سے 3 تا4 ڈگری کم رہنے کا امکان ہے۔