شہید فلسطینی بچوں کونیویارک ٹائمز کا خراج عقیدت

   

نیویارک ۔ غزہ جنگ کے دوران شہید فلسطینی بچوں کو نیویارک ٹائمز نے خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ نیویارک ٹائمز نے صفحہ اول پر اسرائیل کے حالیہ فضائی حملوں کیدوران نشانہ بنے بچوں کی تصاویرشائع کیں جبکہ تصاویرکاعنوان رکھاگیاہے یہ صرف بچیتھے۔غزہ جنگ کے دوران کم ازکم 67 فلسطینی اور دو اسرائیلی بچے جان سے گئے۔