شیوسینا کو ہوم منسٹری، این سی پی کو وزارت فینانس

,

   

٭ مہاراشٹرا میں جمعرات کو کابینی وزراء کے قلمدانوں کا اعلان کیا گیا تھا۔ چیف منسٹر اودھو ٹھاکرے حکومت میں شیوسینا کو وزارت داخلہ اور شہری ترقی ملے جبکہ این سی پی کو فینانس اور ہاؤزنگ کے قلمدان حاصل ہوئے۔کانگریس کو ایجوکیشن ، پاور اور ریونیو کی منسٹریاں دی گئی ہیں۔