ظالم حکمرانوں کے شر سے بچنے کےلئے کیا کریں۔

,

   

ملک جس رفتار سے فرقہ پرستی کی طرف بڑھ رہا ہے اور انسانیت سوز واقعات دن بدن بیش آرہے ہیں اور انسان انسان کا دشمن بن گیا ہے۔ اور ائین ہند پر حلف لینے والے ہوئے اقتدار کے بھوکے خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں اور ان واقعات کو روکنے میں ناکام نظر آرہے ہیں۔ صرف یہی نہیں ایک خاص مذہب سے تعلق رکھنے والے لوگوں کو ایک خاص مذہبی نعرے لگوائے جا رہے ہیں اور ھجوم اکٹھا کرکے انکو مارا جا رہا ہے۔

اس موقع پر ہم اللہ کی طرف رجوع ہونے کی ضرورت ہے، اور دعاؤں کا اہتمام کریں اپنوں بچوں کو تعلیم کے ہر میدان میں اگے بڑھائیں، اور اسلام کی بنیادی تعلیمات سے روشناس کرائیں، اور اس دعا کا کثرت سے اہتمام کیا کریں۔

ان شاءاللہ بادل چھٹیں گے، یہ رات لمبی ضرور ہے مگر دن ضرور آئے گا۔