عمران خان ایک مقدمہ میں بری

   

اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے احتجاج اور توڑ پھوڑ سے متعلق تھانہ ترنول میں درج مقدمے میں سابق وزیراعظم و بانی تحریک انصاف عمران خان، پارٹی رہنما فیصل جاوید، سابق رہنما اسد عمر اور دیگر کو بری کردیا۔ 26 مئی 2022 کو یہ مقدمہ درج کیا گیا تھا۔