عمران خان کا مودی کو مکتوب بات چیت کی خواہش کا اظہار

   

اسلام آباد ۔ /7 جون (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم پاکستان عمران خان نے آج اپنے ہندوستانی ہم منصب مودی کو مکتوب لکھا اور ہندوستان کے ساتھ بات چیت کی خواہش ظاہر کی ۔ کشمیر کے مسئلہ کے بشمول تمام ضروری مسائل کو حل کرنے پر زور دیا ۔ انہوں نے لکھا کہ ہندوستان کو چاہیے کہ وہ باہمی مذاکرات کیلئے تیار رہے ۔