غیرمجاز طیارے کی فضائی حدود خلاف ورزی کے بعد بائیڈن محفوظ کمرے میں چلے گئے

,

   

صدر اور خاتون اول کو نکالاگیا
واشنگٹن۔ امریکی صدر جو بائیڈن کو سمندر کے کنارے واقع چھوٹے سے قصبے میں چھٹیاں گزارنے والے گھر کے اوپر سے ایک طیارے کی فضائی حدودکی خلاف ورزی کے بعد ریبوہوتھ بیچ‘ڈیلاویئرمیں ایک محفوظ گھر میں پہنچادیاگیا۔ میڈیا

رپورٹس کے مطابق بائیڈ ن کا ایک موٹر سیکل اپنے گھر سے ایک قریب کے فائر اسٹیشن کی طرف بھاگا‘ جہاں صدر کے ساتھ ایک ایس یو وی عمارت کے اندر چلی گئی اور سیکرٹ سروس نے علاقے کو صاف کرنا شروع کردیا۔

وائٹ ہاوز عہدیداروں نے کہاکہ ”امریکی خفیہ سروسیس(یو ایس ایس ایس)بہت جلد ایک بیان جاری کریں گے۔ پابندی والی ہوائی پٹی میں ایک چھوٹا خانگی ہوائی جہاز داخل ہوگیاتھا‘ تمام اشارے غلط تھے اور احتیاطی اقدامات اٹھائے گئے ہیں۔

صدر اور ان کی فیملی کو کوئی خطرہ نہیں ہے“۔ عہدیداروں کے بموجب صدر اورخاتون اول کو نکال لیاگیا او روہ اب اپنے گھر میں ہیں۔

امریکی خفیہ خدمات (یو ایس ایس ایس) چیف کمیونکیشن انتھونی گوگلی ایلمی نے کہاکہ ”ایک بجے کے فوری بعد آج ایک خانگی ہوائی جہاز پابندی والے ہوائی علاقے میں داخل ریبوہوتھ ڈیلاویئر میں غلطی سے ایک سکیورٹی کو توڑتے ہوئے داخل ہوا ہے“۔

انہوں نے کہاکہ ”مذکورہ ہوائی جہاز کو فوری گھیرے میں لے کر پابندی والے ہوائی علاقے سے باہر کیاگیا۔ ابتدائی جانچ میں انکشاف ہوا ہے کہ پائلٹ مناسب ریڈیو چینل پر نہیں تھے‘ ائیر مین کے لئے جاری کی جانے والی نوٹس این او ٹی ایے ایم ایس پر عمل پیرا نہیں تھا جس کی وجہہ سے پرواز گائیڈنس اس کو نہیں موصول ہورہے تھے۔

مذکورہ یو ایس سیکریٹ سروسیس اس پائلٹ سے انٹرویو کررہے ہیں“۔ حفاظتی انتظامات کئے گئے تھے مگر جس کی حفاظت کی جارہی تھی اس کو کوئی خاص خطرہ نہیں تھا۔اس سے قبل 2017اگست کو ایک غیر مصلح روسی ائیر فورس کا طیارے امریکی کیپٹول‘ پینٹگان‘ سی ائی اے ہیڈ کوارٹرس اور مشترکہ اڈے انڈریوس اور لو الٹیٹیو سے پرواز کیاتھا۔

سی این این کی رپورٹ کے مطابق یہ پرواز کھلے آسمان کے معاہدے کا حصہ تھی۔ جس کے تحت امریکہ او رروس او ردیگر ممالک کے فوجی طیاروں کو 34دستخط کرنے والے ممالک کے فوجی مقامات کا مشاہدہ کرنے کے لئے فضائی مشاہداتی پروازیں چلانے کی اجازت ہوتی ہے۔

انفورسمنٹ ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے سی این این نے اطلاع دی تھی کہ کیمپ ڈیوڈکیٹوٹن پہاڑوں میں صدر اتی علاقے ورجییامیں ٹرمپ گلف کورس اورماؤنٹ ویدر‘ جوکہ امریکی حکومت کے خفیہ نقل مکانی کے بنکروں میں سے ایک ہے کے اوپر سے بھی اس کواڑایاگیاتھا