فالج سے بیداری کے عالمی دن کا انعقاد

   

مکوانہ : دنیا بھرمیں فالج سے بیداری کا عالمی دن اآج29 اکتوبر کو منایا جائے گا اس دن کے منانے کا مقصد فالج سے بیداری اوربچاؤ کیلئے عوام میں شعور بیدار کرنا ہے اس سلسلہ میں ملک بھر میں مختلف تقاریب اور واک کا اہتمام کیا گیا۔ الیکٹرانک میڈیا پروگرامز نشر اور پرنٹ میڈیا کے خصوصی فیچر شائع کئے۔