فریڈم آئیل ، قوت مدافعت کی شروعات کچن سے

   

حیدرآباد : ہر انسان اپنے باورچی خانہ (کچن) میں ایسے پکوان کرنا چاہتا ہے جس میں روایتی مسالوں کا استعمال کیا گیا ہو اور ساتھ ہی ساتھ وہ صحت بخش بھی ہونے چاہئے۔ علاوہ ازیں صحت بخش تیل سے اگر کھانا پکایا جائے تو وہ سونے پر سہاگہ کے مترادف ہے۔ آج کوویڈ ۔ 19 کی مہلک وباء کے دور میں فریڈم آئیل سے بنائے گئے کھانے نہ صرف عید، بقرعید اور دیگر تہواروں کے علاوہ شادی بیاہ میں شرکت کرنے والے مہمان کبھی انگلیاں چاٹتے رہ جاتے ہیں۔ فریڈم ہیلدی کوکنگ آئیلس اس سلسلہ میں ایک بیداری مہم بھی چلارہا ہے جس کا عنوان ’’قوت مدافعت کی شروعات کچن سے‘‘ ہے۔ اس سلسلہ میں فریڈم ہیلدی کوکنگ آئیلس کے سیلز اینڈ مارکٹنگ کے نائب صدر پی چندرشیکھر ریڈی نے کہاکہ کوویڈ ۔ 19 سے ماسک پہن کر ہاتھوں کو سنیٹائز کرکے اور سماجی فاصلہ برقرار رکھتے ہوئے بچا جاسکتا ہے لیکن سب سے اہم ہے ہماری قوت مدافعت اور اس کے لئے بہترین غذائیں اگر فریڈم کوکنگ آئیل سے تیار کی جائیں تو کوویڈ ۔ 19 سے مکمل طور پر تحفظ حاصل ہوگا۔