Tag Archives: Qatar

خلیجی تعاون کونسل کا سربراہ اجلاس ، قطر کو سعودی شاہ سلمان کی دعوت 

دوحہ : سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان نے قطر کے امیر شیخ تمیم بن حماد الثانی کو خلیجی ملکوں کی سربراہ کانفرنس میں مدعو کیا ہے ۔ قطر کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق شیخ تمیم کو سعودی شاہ کی جانب سے ۹؍ دسمبر کو ریاض میں ہونے …

Read More »

قطر پر سعودی کے امتناعات کے باوجود سشما سوراج کریں گی قطر کا دورہ 

سورا ج کا دورہ اس بات کی بھروسہ ہے کہ قطر ہندوستان کا سکیورٹی ضرورتوں میں قابل بھروسہ اور اہم ساتھی ہے‘ اور کئی سالوں سے مسلسل ایل این جی کی بڑی پیمانے پرسربراہی کرنے والا ملک ہے۔ نئی دہلی۔ ایک ایسے وقت میں جب صحافی جمام خشوگی کے قتل …

Read More »

ریکس ٹیلرسن نے سعودی اور متحدہ عرب کو قطر پر ’حملہ‘ سے روکا تھا۔

سابق امریکی سکریٹری آف اسٹیٹ نے مبینہ طور پر سعود ی ٹروپس کو خلیج کے پڑوسی پر حملے کرنے سے بچایا‘داخلی رپورٹ میں اس بات کا انکشاف ہوا ۔ یوایس اے۔ سعودی عربیہ او رمتحدہ عرب امارات نے پچھلے سال جون میں قطر کے ساتھ سفارتی تعلقات کا بحران شروع …

Read More »

ایران کے خلاف کسی فوجی کارروائی کا حصہ نہیں بنیں گے : قطر

سنگا پور : ایک سینئر قطری رہنما نے کہا کہ ان کا ملک ایران کے ساتھ کسی تنازع میں نہیں پڑنا چاہے گا ۔قطر کے نائب وزیر اعظم او روزیر دفاع خالد العطیہ نے سنگا پور میں بین الاقوامی سکیوریٹی کانفرنس میں خطاب کے دوران کسی کا نام لئے بغیر …

Read More »

عرب ممالک کے امتناع کے بعد قطر میں دودھ کا نیا پلانٹ قائم۔ صحرا میں گائیوں کو فروغ دینے کاکام تیزی سے جاری۔

کیو ں سعودی عرب نے اس کو دودھ فروخت کرنے سے انکار کردیاہے ‘ لہذا دنیاکا امیر ترین ملک ذاتی طور پر تیاری میں جٹ گیا۔ ایک قدم اندر جاتے ہیں آپ کو کسی انگریزی ملک یا امریکی کی ہارٹ لینڈ کا منظر دیکھائی د ے گا۔ ایک سوصحت مند …

Read More »

قطر عالمی قانون کا پاسدار یادہشت گردی کا مددگار ‘ ان میں سے ایک کا انتخاب کرے

اقوام متحد ہ کی انسانی حقوق کونسل میں چار ملکی عرب اتحاد کا قطری وز.یر خارجہ کی تقریر کا جواب ریاض۔سعودی عرب ‘بحرین ‘ متحدہ عرب امارات او رمصرنے جنیو ا میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے 37ویں اجلاس میں قطر کے وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمان آل …

Read More »

امیر قطر کا اسماعیل ہانیہ کو فون‘ غزہ کے لئے ایک کروڑ ڈالر کی امداد کا اعلان

امیر قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے غزہ کے محصورین کی مدد جاری رکھنے کی یقین دہانی کرائی دوحہ۔ قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے اسلامی تحریک مزاحمت ’ حماس‘ کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ہانیہ کو ٹیلی فون کرکے انہیں غزہ پٹی …

Read More »

قطر میں اجرت پر کام کرنے والے ورکرس کے لئے کم سے کم شرح تنخواہ متعارف 

دوحا‘ قطر۔ورلڈ کپ2022کی میزبانی قطر کریگا‘ غیر علاقائی لیبرس کے ساتھ مبینہ طور سے خرا ب سلوک کے پیش نظر چہارشنبہ کے روز سرکاری ذرائع ابلاغ کی خبر کے مطابق قطر نے کم سے کم شرح تنخواہ کا ورکرس کے لئے اعلان کیا ہے۔ قطر نیوز ایجنسی نے ا س …

Read More »

قطر بحران کو ختم کرنے کے لئے سعود بادشاہ پر ٹرمپ کادباؤ

ریاض: ذرائع ابلاغ کی اطلاعات کے مطابق امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے سعودی حکمران سلمان بن عبدالعزیز سے بذریعہ فون بات کرتے ہوئے زوردیا ہے کہ وہ قطربحران کو ختم کرنے کے لئے سفارتی حل تلاش کریں۔ زنہو نیوز ایجنسی کے خبر ہے کہ چہارشنبہ کے روز امریکی صدر ڈونالڈ …

Read More »

حج2017:کنگ سلمان نے قطر کی سرحد کو دوبارہ کھول دینے کے احکامات جاری کئے

ریاض:سرکاری میڈیا کے خبر کے مطابق آج سعودع عربیہ کے کنگ سلمان نے حج2017کے عازمین کے لئے قطر کی سرحد کو دوبارہ بحال کردینے کے احکامات جاری کئے ہیں۔ قطر سے سعودی عربیہ کے بشمول مصر‘ بحرین اور متحد عرب امارات نے قطر سے اپنے سفارتی تعلقات 5جون کو ختم …

Read More »

قطر سے ایران کے ذریعہ تجارت کا منصوبہ ۔ ترکی

انقارہ:ترکی کے وزیرمعیشت نہات زیوبیکی نے کہاکہ ترکی ‘ ایران او رقطر ایرین کی زمینی راستے کے ذریعہ قطر میں ترکی کی تجارت کیلئے مشاورت کررہے ہیں۔ یہا ں کی سرکاری ایجنسی انادولو سے بات کرتے ہوئے زیوبیکی نے جمعہ کے روز کہاکہ ہم تین ممالک قطر میں تجارت کے …

Read More »

گلف بحران: قطر نے عرب ممالک کی جانب سے تجارتی بائیکاٹ پر ڈبلیو ٹی او سے قانونی شکایت درج کرائی

دوحہ( قطر):مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق قطر نے ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن( ڈبلیو ٹی او)سے ایک لیگل شکایت میں عرب ممالک کی جانب سے تجارتی بائیکاٹ کو چیالنج کیا ہے۔ قطر نے انہیں ساٹھ دنوں کی مہلت دی کہ تاکہ مسلئے کو حل کریں یا پھر ڈبلیو ٹی او میں ممنوعہ …

Read More »

قطرسے دوبارہ تعلقات کو بحال کرنے کے شرائط میں الجزیرہ پر امتناع کے مطالبہ کو بالآخر سعودی عرب نے ٹالا

ریاض: سعودی عربیہ‘ یواے ای ‘ بحرین اور مصرنے قطر سے سفارتی تعلقات کی بحالی کے شرائط میں سے ایک جس میں الجزیرہ پر امتنا ع بھی شامل تھا سے دستبرداری اختیار کرلی گئی ہے۔ منگل کے روز مذکورہ ممالک کے سفیروں نے اپنے مطالبات کو تیرہ سے چھ کردیا۔ …

Read More »

قطرمطالبات میں سنجیدہ نہیں ہے۔ سعودی عربیہ

ریاض: قطر پر مبینہ دہشت گردی کا الزام عائد کرنے والے چار عرب ممالک نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ’’بحران کو ختم کرنے کے لئے جو مطالبات کئے گئے ہیں ان پر دوحہ سنجیدہ نہیں ہے‘‘۔ دوحہ کی جانب سے مطالبات کی فہرست پیش کئے جانے کے بعدسعودی …

Read More »

مطالبات کی یکسوئی کے لئے قطر کو دی گئی مہلت میں48گھنٹوں کی مزید مہلت: سعودی عربیہ اور دیگر ممالک

ریاض:سعودی عربیہ اور اس کے ساتھی ممالک کے پیر کے روز کہاکہ انہوں نے فیصلہ لیاہے کہ امتناع کی برخواستگی کے لئے ان کے مطالبات کو قبول کرنے کے لئے قطر کو دی گئی مہلت میں48گھنٹوں کی مزید توسیع کی گئی ہے۔ایک روز قبل ہی قطر کودی گئی مہلت ختم …

Read More »

الجزیرہ کو بند کرو‘ عرب ممالک نے تنازع کے حل کے لئے 13مطالبات قطر کوروانہ کئے

واشنگٹن:سعودی عربیہ اور دیگر عرب ممالک جنھوں نے قطر سے اپنے تعلقات منقطع کرلئے تھے تنازع کو ختم کرنے کے لئے مطالبات کی ایک فہرست روانہ کی ہے اور زوردینے کو کہا کہ ان کے فارسی پڑوسی خلیجی ملک میں الجزیرہ بند کرے ‘ ایران سے سفارتی تعلقات منقطع کرلے …

Read More »

رپورٹ : دوحہ سے گلف ممالک کے تعلقات منقطع ہونے کے بعد یومیہ اساس پرایران1,100ٹن کھانا قطر کو روانہ کررہا ہے۔

تہران( ایران):جمعرات کے روز فار س نیوز ایجنسی نے اس بات کی اطلاع دی کہ گلف ممالک جن کی قیادت سعودی عرب کرتا کی جانب سے دوحہ سے تعلقات منقطع کرلئے جانے کے بعد ایران 1000ٹن سے زائد فروٹس اور ترکاری یومیہ اساس پر قطر کو روانہ کررہا ہے۔ سعودی …

Read More »

تم ہمارے ساتھ ہیں یا قطر کے؟ کنگ سلمان نے نواز سے پوچھا

اسلام آباد:جدہ میں کنگ سلمان اورپاکستان کے وزیر اعظم نواز شریف کی ملاقات کے دوران سعودی عرب نے نواز شریف سے واضح جواب طلب کرتے ہوئے پوچھا کہ خلیج میں قطر کے متعلق جاری تنازع میں وہ کس کے ساتھ ہیں۔ سفارتی ذرائع کے حوالے سے ایکسپریس ٹربیون نے شائع …

Read More »

قطرگلف تنازع۔ ایران نے پانچ ہوائی جہاز اور تین کشتوں پر لاد کر 350ٹن کھانے کا سامان روانہ کیا

ایران نے قطر کے لئے مزید ایک سو فلائٹس کی ہوائی جگہ فراہم کی ۔ تہران:ایران نے پانچ ہوائی جہاز بھرکر کھانے کا سامان قطر کو روانہ کیا ہے جس کی اطلاع اتوار کے روز ایران کے بین الاقوامی کیریر نے دی ۔ایران ائیر کے ترجمان شاہ رخ نوشابدی نے …

Read More »

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے قطر بحران کے متعلق امیر سے بات چیت کے دوران ثالث کا رول ادا کرنے کی پیش کش کی

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے آج قطر کے امیر سے بات چیت کی‘ اور انہیں بحران کے متعلق بات چیت کے لئے ایک ثالث کی پیش کش بھی کی جس کو مطالب ہے کہ واشنگٹن اپنے دوستوں کے درمیان محاذ آرائی کو ختم کرنا چاہتا ہے۔وائٹ ہاوز نے کہاکہ’’ صدر …

Read More »
TOPPOPULARRECENT