ماسک کے غلط استعمال کے خطرات ، کہاں استعمال کیا جائے اور کہاں نہ کیا جائے؟

   

ماسک کے غلط استعمال کے خطرات ، کہاں استعمال کیا جائے اور کہاں نہ کیا جائے؟

ماسک کو ایک مقررہ وقت کے لئے استعمال کیا جاتا ہے ۔ اگر غیر ضروری طور پر زیادہ وقت کے لئے پہنا جاۓ تو یہ خطرات ہیں :

  خون میں آکسیجن کم ہو جاتی ہے ۔

دماغ میں آکسیجن کم ہو جاتی ہے ۔

آپ کمزوری محسوس کرتے ہیں ۔

  اموات بھی ہو سکتی ہیں ۔

نصیحت :

 جب آپ اکیلے ہوں تو ماسک اتار دیں ۔

میں نے دیکھا ہے لوگ کار میں اے سی لگا ہو پھر بھی ماسک پہنے رکھتے ہیں ۔ یہ ان کو اگاہی نہیں اور جہالت ہے ۔

 گھر میں ماسک کا استعمال نہ کریں ۔

صرف عوامی جگہوں پر جہاں لوگ زیادہ ہوں ، یا 2 یا 3 لوگ ہوں ادھر ماسک پہنيں ۔

  جب آپ اکیلے ہوں تو ماسک کا استعمال مت کریں ۔

  ورزش کرتے کرتے ہوے ماسک کا استعمال مت کریں ۔وہ پھیپھڑوں کی صحت کے لئے اچھا نہیں ۔

طالب دعا

مولانا حکیم سیف اللہ طالب قاسمی میرٹھی