مجھے بھی میری ماں کی تاریخ پیدائش نہیں معلوم: چیف منسٹر بہار نتیش کمار

,

   

پٹنہ: جنتا دل کے سربراہ اور بہار چیف منسٹر نتیش کمار نے بتایا کہ ان کی پارٹی این پی آر میں پیدائشی تاریخ کے کالم کو کا بائیکاٹ کرتی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ہماری پارٹی کے ارکان پارلیمنٹ راجیہ سبھا و لوک سبھا میں ان کالموں کو برخواست کرنے کا مطالبہ کریں گے۔ پسماندہ طبقہ سے تعلق رکھنے والے کئی افراد اپنے پیدائشی صداقت نامہ پیش کرنے سے قاصر ہیں۔

چیف منسٹر نے بتا یا کہ یہاں تک کہ مجھے خود بھی پتہ نہیں کہ میر ماں کایوم پیدائش کیا ہے۔