محفل نعت شہہ کونینؐ

   

حیدرآباد ۔ بزم ریاض مدینہ کے زیراہتمام زیرسرپرستی الحاج حبیب حسن بن یوسف رفیع المرغنی 7 جنوری کو بعد نماز عشاء حبیب حسن بن یوسف رفیع کی رہائش گاہ واقع چندرائن گٹہ (بالاپور روڈ ) ماہانہ محفل نعت و منقبت منعقد ہوگی۔ محفل کا آغاز کمسن قاری قرآن حبیب محسن بن عبدالقادر رفیع کی قرأت کلام پاک سے ہوگا۔ مہمان خصوصی کی حیثیت سے مولانا عبدالرحیم بن احمد القرموشی ، مولانا حبیب سہیل بن سعید العیدروس شرکت کرینگے ۔