مرکزی وزراء گڈکری اور جاودیکر کا دورہ ایمس، جیٹلی کی عیادت

   

نئی دہلی ۔ /20 اگست (سیاست ڈاٹ کام) سابق مرکزی وزیر فینانس ارون جیٹلی سنگین حالت میں ایمس میں زیرعلاج ہیں۔آج مرکزی وزراء نے ان کی عیادت کی ۔