مضافاتی بلدیات میں 8 غیر مجاز تعمیرات کا انہدام

   

حیدرآباد۔18 ۔ فروری (سیاست نیوز) شہر کے مضافات میں واقع میونسپلٹیز میں آج مزید 8 غیر مجاز تعمیرات کو منہدم کیا گیا ۔ ایچ ایم ڈی اے اور ٹاسک فورس نے مشترکہ طور پر دو میونسپلٹیز کے حدود میں یہ کارروائی انجام دی ہے۔