ملابار گولڈ اینڈ ڈائمنڈس کی نئی پیشکش

   

بغیر کسی کٹوتی زیورات کی تبدیلی ، نئے ڈیزائن کا وسیع تر کلکشن
حیدرآباد :۔ ملابار گولڈ اینڈ ڈائمنڈس نے Studs and Drops Festival کا آغاز کیا ہے جس کے تحت صفر فیصدی کٹوتی برائے 22 قیراط سونا زیور تبادلہ پیشکش ہے ۔ آندھرا پردیش اور تلنگانہ میں ملابار گولڈ اینڈ ڈائمنڈس نے اپنی نئی پیشکش کا اعلان کیا ہے ۔ ملابار گولڈ اینڈ ڈائمنڈس گروپ ہندوستان کی سرکردہ اور سب سے اعلیٰ زیوراتی برانڈ ہے جس کی قبولیت بین الاقوامی سطح کی ہے ۔ گروپ کا خردہ زیورات کا کاروبار کا ایک طاقتور نٹ ورک ہے دنیا بھر میں گروپ کے 260 سے زائد آوٹ لیٹس ہیں ۔ گروپ نے Studs & drops festival کا آغاز کیا ہے جس کے تحت بھاری زمرے کے کلکشن کو گروپ کے تمام شورومس میں پیش کیا جارہا ہے ۔ فیسٹیول 25 ستمبر 2020 تک جاری رہے گا ۔ جس میں بڑے پیمانہ پر جڑاوی و قطرات ( نگینوں ) دستکاری برائے طلائی زیورات ہیرے و قیمتی پتھر جڑاوی دستکاری کے حامل زیورات کو رکھا گیا ہے جس کے تحت صارفین اپنی قدیم طلائی زیورات کو بغیر کسی کٹوتی نئے زیورات کے ذریعہ تبدیلی عمل میں لاسکتے ہیں ۔ پیشکش کے تحت بڑے پیمانہ پر جدید نئے طرز حیات کے روایتی زیورات کے ساتھ ساتھ تزئین زیورات کا بھاری ذخیرہ برائے آزمائش زیورات پسند صارف پیش کیا جارہا ہے ۔ زیورات کے زمرے کو خصوصی طرز پر دستکاری سے ہم آہنگ کیا گیا ہے ۔ ہر زمرہ کا کلکشن کمر عمروں کے علاوہ کام کنے والی خواتین وغیرہ کے لیے بھی پرکشش ہے ۔ زیورات کا کلکشن ایسا ہے کہ کسی مخصوص موقع کے علاوہ ہر وقت اور ہر تقریب میں استعمال کے لائق ہے کسی بھی موقع پر زیورات کا استعمال نئے پن کا حامل ہی رہے گا ۔ روزمرہ کے استعمال کے زیورات کے علاوہ ہلکے وزن کے پرکشش زیورات کے علاوہ دلہنوں کے تزئین کلکشن کو بھی پیش کیا جارہا ہے ۔ ملا بار گولڈ آینڈ ڈائمنڈس صرف ہال مارکہ 916 BIS گولڈ آئی جی آئی مستند ہیرے زیورات ہی فروخت کرتا ہے ۔ اس کے علاوہ پی جی آئی مرص پلاٹنیم زیورات اور ہال مارکہ چاندی کے زیورات بھی پیش کئے جاتے ہیں ۔ گروپ کے شورومس پر فروخت کیے جانے والے تمام زیورات شفاف قیمت تفصیلات کے ساتھ فراہم کئے جاتے ہیں ۔ تفصیلات جیسے وزن ، پتھر کا وزن اور تیاری فیس پتھر کے قیمت اور نقد قیمت وغیرہ پر مشتمل ہوتی ہیں تاکہ صارفین کو آسانی کے ساتھ زیورات کی حقیقت سمجھ میں آئے ۔ گروپ کے شورومس نہ صرف ہندوستان بلکہ سنگاپور ، ملائیشیا اور خلیجی تعاون کانسل کے ممالک جیسے متحدہ عرب امارات ، کویت ، قطر ، بحرین اور سعودی عرب میں موجود ہیں ۔۔