ملک میں کرونا کیسز میں لگاتار آرہی ہے کمی، 5 لاکھ سے کم ایکٹیو کیسز

   

ملک میں کورونا وائرس کے نۓ کیسز میں کمی دیکھنے کو مل رہی ہے ، کویڈ ١٩ انڈیا ویب سائٹ کے مطابق جولائی 2:43 AM بجے اپڈٹ رپورٹ کے مطابق ملک میں ایک دن میں کل 34,026 نۓ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد کرونا متاثرین کی مجموعی تعداد 3,06,18,939 پہونچ گئ ہے جبکہ ایک دن میں 552 لوگوں کی موت کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 4,03,310 پہونچ گئ ہے ، اب تک کل 2,97,44,831 افراد شفایاب ہوچکے ہیں اس وقت 4,58,629 ایکٹیو کیسز ہیں۔