مولانا شاہ محمد کمال الرحمن کا انتقال

,

   

حیدرآباد۔ 3 مئی (راست) بڑے افسوس کے ساتھ یہ اطلاع دی جاتی ہیکہ 3 مئی 2023 بروز چہارشنبہ مولانا شاہ محمد کمال الرحمن کا قبل نماز ظہر انتقال ہوگیا۔ احاطہ دارالعلوم حیدرآباد شیورام پلی میں نماز جنازہ بروز جمعرات بعد نماز فجر (نماز فجر 5:25 پر ہوگی) ادا کی جائے گی اور تدفین فرمان واڑی قبرستان عابڈس میں عمل میں آئے گی۔