میرے خیال سے یو پی میں نظم و قانون بہتر نہیں ہوگا: مایاوتی

   

٭ لکھنو: صدر بی ایس پی مایاوتی نے آج کہا کہ ان کے خیال میں اترپردیش کے نظم و قانون کی صورتحال کبھی بہتر نہیں ہوگی ۔ بی جے پی میں کئی مجرم عناصر ہیں لیکن ان کے خلاف کارروائی نہیں کی جاتی ۔ انہوں نے کہا ’’یو پی میں قانون کا راج نہیں جنگ راج ہے‘‘ وہ آج اپنی 64 ویں سالگرہ منارہی ہیں۔