حیدرآباد ۔ 21 ۔ اگست : (سیاست نیوز ) : نظامس انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسیس ( نمس ) کی جانب سے بیچلر آف فزیوتھراپی کورس میں داخلہ کیلئے امیدواروں کے عبوری انتخاب کے لیے کونسلنگ 29 اگست کو منعقد کی جائے گی ۔ شارٹ لسٹیڈ امیدواروں سے صبح 9 بجے اولڈ او پی ڈی بلاک ، نمس پر رپورٹ کرنے کے لیے کہا گیا ہے ۔ کونسلنگ کے لیے تمام اصل سرٹیفیکٹس لانا ہوگا ۔۔ A/m/b