وزیراعظم مودی نے قومیت او رصحت پر زوردیا۔

,

   

مذکورہ وزیراعظم نے کہاکہ وہ اپنی صابر متی آشرم دورے سے متاثر ہوئے ہیں۔ مودی نے کہاکہ ”گاندھی جی ہمیشہ ہی ایک متاثرہ کن جذبہ رہے ہیں۔ آج میں چاہتاہوں آپ میں سے ہر ایک آج عہد لے کہ ملک کی مزیدتعمیر میں ہاتھ بٹائیں گے“

نئی دہلی۔ وزیراعظم نریندر مودی نے چہارشنبہ کے روز حفظان صحت اور ماحولیاتی تحفظ مہاتما گاندھی کو بہت پسند تھا۔ موہن داس کرم چند گاندھی کی 150ویں جینتی کے موقع پر مودی نے سوچ بھارت ا بھیان کو کامیابی کو بابائے قوم سے منسوب کیااور کہاکہ مہاتما کے پاس دنیا کے تمام مسائل کا حل موجود تھا۔

سابر متی کے کنارے جہاں پر دو ہزاردیہاتوں کے سربراہان سے خطاب کرتے ہوئے مودی نے کہاکہ ”گاندھی جی کہاتھا جب بناء قومیت کے عالمیت ممکن نہیں ہے۔

ہندوستان کو ترقی پذیر ہوتے دیکھنے کے لئے ہمیں قومیت پر سنجیدہ ہونے کی ضرورت ہے۔ باپو کا خواب صفائی‘ صحت او رماحولیات تھا۔ہم بھی صحت مند اطفال‘ محفوظ شہری اور امتیازی سلوک سے پاک ماحول چاہتے ہیں“۔

مذکورہ وزیراعظم نے کہاکہ وہ اپنی صابر متی آشرم دورے سے متاثر ہوئے ہیں۔

مودی نے کہاکہ ”گاندھی جی ہمیشہ ہی ایک متاثرہ کن جذبہ رہے ہیں۔ آج میں چاہتاہوں آپ میں سے ہر ایک آج عہد لے کہ ملک کی مزیدتعمیر میں ہاتھ بٹائیں گے“۔

گاندھی نے 1917میں مذکورہ اشرم اس وقت قائم کیاتھا جب وہ ساوتھ افریقے سے واپس لوٹے تھے اور 1930تک وہاں رہے۔ نمک قانون کے خلاف شروع کردہ ڈانڈی مارچ کے بعد وہ آشرم واپس نہیں لوٹے۔

مودی نے طلبہ سے بھی اس موقع ملک میں مفت رفع حاجت کے متعلق ماحول بنانے کے اثرات پر بات کی۔ اس کے علاوہ انہوں نے کچھ گاندھیائیوں سے بھی تبادلہ خیال کیا اور گاندھی کی سونچ میں ان کے تعاون کے متعلق بات کی