ٹریفک چالانات میں رعایت کی 15اپریل آخری تاریخ

   

حیدرآ باد ۔13 اپریل ( پریس نوٹ) حیدرآباد ٹریفک پولیس کی جانب سے ٹریفک چالانات پر بھاری ڈسکاؤنٹ دیا گیا ہے ۔ تاریخ میں توسیع کے بعد 15اپریل کی شام چالانات ادا کرنے کی آخری تاریخ ہوگی ۔ ٹریفک پولیس نے عوام کو استفادہ کرنے کا مشورہ دیا ہے ۔