ٹسٹ ٹیم کی کپتانی ملنا خوش آئند : محمد رضوان

   


آکلینڈ ۔ نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹسٹ میں پاکستانی ٹیم کی قیادت کے لئے منتخب ہونے والے محمد رضوان نے کہا ہے کہ ٹسٹ ٹیم کی کپتانی ملنا خوش آئند ہے۔نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے اور آخری ٹی 20 میچ میں مین آف دی میچ قرار دیے جانے والے محمد رضوان نے شائقین کی حمایت پر شکریہ ادا کیا۔انہوں نے کہا کہ ٹسٹ ٹیم کی کپتانی ملنا خوش آئند ہے، ۔