پاکستانی فوج کا 6 ہندوستانی سپاہیوں کی ہلاکت کا دعوی، ایک پروپگنڈہ

,

   

نئی دہلی۔21 اگست (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کے اس ادعا کہ بعد کہ اس نے خط قبضہ پر ہندوستان کے 6 سپاہیوں کو ہلاک کردیا ہے۔ ہندوستانی فوج کی جانب سے اس کے بیان کی تردید کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ پاکستان کے حملے میں ایک سپاہی ہلاک اور 6 سپاہی زخمی ہوئے ہیں۔ ہندوستانی فوج مزید کہا کہ پاکستانی فوج کے ٹوئٹ میں 6 سپاہیوں کی ہلاکت کی جھوٹی خبر سے ایک بار پھر ثابت ہوتا ہے کہ پاکستانی قوم ایک پروپگنڈہ منشری ہے۔