پاکستان کو پانی روک دینے کا عمل شروع

,

   

نئی دہلی ۔ 21 ۔ اگست (سیاست ڈاٹ کام) مرکزی وزیر جل شکتی گجندر سنگھ شیکھاوت نے کہا کہ انڈس واٹر معاہدہ کو متاثر کئے بغیر ہندوستان ، پاکستان کی جانب پانی بہاؤ کو روک دینے کے عمل پر شروعات کردی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستان کے فاضل پانی کے پاکستان کی جانب سے بہاؤ کو کس طرح روکا جاسکتا ہے تو ہندوستان کے کچھ ریزر واٹرس اور ندیاں ہیں جہاں پر ہم اس فا ضل پانی کا رخ موڑ دے سکتے ہیں۔