پکوان کے دوران جھلس جانے والی خاتون کی موت

   

حیدرآباد۔/18 اپریل، ( سیاست نیوز) الوال کے علاقہ میں ایک خاتون مشتبہ طور پر جھلس کر ہلاک ہوگئی۔ الوال پولیس کے مطابق 46 سالہ چندراکلا جو سوریہ نگر الوال علاقہ کے ساکن راجندر کی بیوی تھی 13اپریل کو یہ خاتون مکان میں پکوان کے دوران مشتبہ طور پر جھلس کر شدید زخمی ہوگئی تھی جو علاج کے دوران کل رات فوت ہوگئی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے اور مصروف تحقیقات ہے۔