پی ایم کیرس فنڈ لی تقسیم کی فہرست کا انکشاف

,

   

حیدرآباد۔ ہفتہ کے روز ریڈیٹ کے ایک صارف نے گوگل کروم کے ڈائنا سر گیم کو حکومت کے ریلیف فنڈ پی ایم کیرس کو ایک دھوکہ دھڑی کے حوالے سے نئے انداز میں تیار کیاہے‘ فنڈس کے اردگرد مشتبہ پس پردہ کے بشمول کئی موضوعات کو اجاگر کیا۔

اس گیم کے ورژن میں حقیقی گیم میں نظر آنے والے ٹی ریکس کی جگہ وزیراعظم نریندر مودی کو بدلا گیاہے۔

گیم کے اس محرک نے فیصلہ کیاہے کہ پی کیریس ڈاٹ فنڈ نام کا ڈومین خریدی اور کروم پیج کی طرح وہ دیکھائی دے جو اف لائن ہونے پر نظر آتا ہے۔

جب اس سائیڈ پر کوئی صارف آتا ہے تو‘ یہ کہتا ہے”پی کیرس فنڈس کی تفصیلات پیش کرنے سے قاصر ہیں۔

پی ایم کیرس فنڈ کی تفصیلات پیش نہیں کی جاسکتی ہیں کیونہ حکومت نے اس کی منظوری نہیں دی ہے“۔ اس بعد مسیج مندرجہ ذیل ایریر دیکھائی دیتا ہے۔

‘ERR_HIDDEN_BY_GOVERNMENT.’

حقیقی کھیل کی طرح صارف یہاں پر رکاوٹوں کے ذریعہ وزیراعظم کی مختلف شخصیاتی پہلو پر چھلانگ لگاسکتا ہے جیسے کرونا وائرس‘ مہاجرمزدور
سپریم کورٹ اور میڈیا۔

تاہم کسی ایک پہلو پر جب صارف کلک کرتا ہے تو مذکورہ کھیل اسکواپنی مرضی کے مطابق آگے بڑھانے کا پیغام دیتا ہے۔

مثال کے طور پر اگر آپ میڈیا پر چھلانگ لگانے میں ناکام ہوجاتے ہیں تو ایک پیغام”میڈیا کے پاس کوئی سوال نہیں ہے۔

برائے مہربانی اگے بڑھیں۔ مذکورہ ریڈیٹ پوسٹ کو 8.4ہزار ووٹوں بشمول ہزاروں شیئر دستیاب ہوئے ہیں

یہ ایک دھوکہ دہی والی ویب سائیڈ ہے جس کو وزیراعظم کے ناقدین نے تیار کیاہے