ڈاکٹر سوندرا راجن نے ظہیرآباد کا دورہ کیا

   

حیدرآباد4مئی (یواین آئی) سابق گورنر ڈاکٹر ٹی سوندرا راجن نے سنگاریڈی ضلع میں وششٹ سمپرک ابھیان کے طور پر ظہیرآباد کا دورہ کیا۔ انہوں نے خطاب میں کہا کہ وزیراعظم نے کئی مرتبہ ریاست کا دورہ کیا اور کئی بہبودی پروگراموں پر عمل کیا۔ انہوں نے کورونا بحران میں مودی کی مساعی کی ستائش کی۔