ڈرائیورنگ کے دوران فون کا استعمال حادثہ کا سبب بن سکتا ہے : ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن 

,

   

نئی دہلی : ڈرائیورس جو ڈرائیونگ کے موبائل فون کا استعمال کرتے ہیں تو اس حالت میں حادثات پیش آنے کا امکانات زیادہ ہوتے ہیں ۔ یہ بات ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (;877279;) کی رپورٹ میں بتائی ہے ۔ رپورٹ میں مزید بتایا گیا کہ یہ او ربھی خطرناک ہوجاتا ہے جب کہ ڈرائیور ڈرائیونگ کے دوران ٹیکسٹ مسیج ٹاءپ کرتا ہے ۔ ہیلتھ آرگنائزیشن کی رپورٹ کے مطابق ڈرائیونگ کے دوران ہینڈ فری ہیڈ فونس کا استعمال مفید ہوتا ہے ۔

تحقیقات سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ ڈرائیور مسیج ٹاءپ کرتے وقت چھ سکنڈ میں سے ساڑھے چار سکنڈ فون پر نظر رکھتا ہے ۔ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن رپورٹ کے مطابق ڈرائیونگ کے وقت موبائل فون کا استعمال ڈرائیونگ کی کارکردگی کو خراب کرسکتا ہے ۔