کانگریس ،بی آر ایس ،بی جے پی کے 50 قائدین کی ٹی آر ایس میں شمولیت

   

نارائن کھیڑ 31 مئی : (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) تلنگانہ رکشنا سینا ٹی آر ایس پارٹی میں آج نارائن کھیڑ حلقہ کے موضع ہنگیرگا (کے)گوپی نائک سے تعلق رکھنے والیکانگریس پارٹی، بی آر ایس پارٹی، بی جے پی پارٹی،کے 50 قائدین نے مزکورہ پارٹیوں کو استعفی دیکرتلنگانہ رکشنا سینا ٹی آر ایس حلقہ اسمبلی نارائن کھیڑ انچارج باپو مل شیٹی کی قیادت میں ٹی آر ایس میں شمولیت اختیار کی ۔ ٹی آر ایس نارائن کھیڑ حلقہ انچارج باپو مل شیٹی مزکورہ قائد ین کو ٹی آر ایس پارٹی کا کہنڈوا پہناکر ٹی آر ایس پارٹی میں شریک کرلیا باپو مل شیٹی گرمجوشی سے استقبال کیا۔ کلیدی قائدین مانکیام مدیراج، پرشانتھ موہن نائک، پنڈاری مدیراج اور کئی کارکنان شامل ہونے والوں میں سرینواس راٹھوڑ اور نائک بھی شامل تھے۔ شیام راؤ ہری سنگھ ریکھا نائک موتی رام دگگارام پانڈو راٹھوڈ پرلاد پربھو رمیش گنپتی ونود پرہلاد راٹھوڈ سکھیا نائک دھنا رام سنگھ تارا سنگھ سریش انل پانڈو جادھو پارٹی میں شامل ہونے والوں میں ہیں۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے نارائن کھیڑ تلنگانہ رکھشا رکشنا سینا ٹی آر ایس پارٹی کے انچارج باپو مل شیٹی نے کہا کہ اگر تلنگانہ ریاست رکشا سینا پارٹی اقتدار میں آتی ہے تو وہ تلنگانہ کے لئے جدوجہد کرنے والے کارکنوں، کسانوں، مزدوروں اور کسانوں کو مفت تعلیم اور طبی امداد فراہم کرنے اور نوجوانوں اور طلباء￿ کی کئی طرح سے مدد کرنے کا کام کرے گی۔ باپو مل شیٹی نے کہا