کانگریس کی بھارت جوڑو یاترا

   

کنیا کماری : کافی جوش و خروش کے ساتھ 3570 کیلو میٹر طویل بھارت جوڑو یاترا کے چہارشنبہ کو آغاز سے ایک روز قبل آج کانگریس نے کہاکہ یہ ہندوستانی سیاست کیلئے تبدیلی کا موقع ہے اور پارٹی میں نئی جان ڈالنے والا ایونٹ بھی ہے۔ یہ یاترا کنیا کماری سے شروع ہوگی اور ملک بھر کا احاطہ کرے گی۔