بنگلورو ۔ 26 اگسٹ ۔(سیاست ڈاٹ کام) چیف منسٹر کرناٹک بی ایس یدی یورپا نے 17 نئے وزراء کو آج اپنی کابینہ میں شامل کیا ۔ انھوں نے تجویز پیش کی کہ ان میں سے تین کو ڈپٹی چیف منسٹرس بنایا جائے گا ۔