کرناٹک میں بین طبقاتی جوڑے پر حملہ، منگیتر ہلاک

   

٭ کرناٹک کے کورٹیگر میں بین طبقاتی جوڑے کا چھ افراد پر مشتمل ایک گروہ نے پیچھا کیا اور منگیتر کا قتل کردیا۔ 15 دن قبل ان کی منگنی ہوئی تھی۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب یہ جورا منگیتر کے آبائی گائوں سے واپس ہورہا تھا۔ بتایا گیا کہ مہلوک ن ے اس گروہ سے دشمنی موہ لی تھی۔ پولیس نے بتایا کہ وہ اس کیس میں سپاری لے کر قتل کرنے کے پہلو کی بھی تحقیقات کررہی ہے۔