کرونا وائرس کی وباء سے لڑنے کے لئے چین کے تمام ایپل اسٹورس دو ہفتوں کے لئے بند

,

   

ٹم کوک‘ ایپل سی ا ی او نے ہفتہ کی صبح ٹوئٹر کے ذریعہ اس با ت کا اعلان کرتے ہوئے کہاکہ مذکورہ اقدامات کرونا وائرس کی وباء کو پھیلنے سے روکنے میں مدد کریں گے۔

مذکورہ دوکانیں فوری عمل کے ساتھ بند کردی جائیں گی اور 27مار چ تک اس کو نہیں کھولا جائے گا۔ عظیم تر چین میں صرف وہی دوکانیں عارضی دوکانیں بند کرنے سے مستثنیٰ تھیں‘

اس کے صرف دروازہ کھلے رہیں گے۔

ریٹیل ورکرس کی فی گھنٹہ ادا کی جانے والی مزدوراداکی جارہی ہے اور مذکورہ کمپنیوں نے چھوٹیوں کی پالیسیوں کو بڑھایا ہے اور صحت کی جانچ کو نافذ کیاہے۔

کرونا وائرس کے اثر۔وہ کیاکہیں اور آپ کو ڈاکٹرس سے ملنا چاہئے؟۔

ایپل دنیا بھر میں پھیلی ہوئی اپنی دوکانوں کو اگلے دوہفتوں کے بند رکھے گا‘ مگر یہ چین میں اس کے دروازے کھلے رہیں جہاں پر یہ دوبارہ کھولے گئے ہیں۔

ٹم کوک‘ ایپل سی ا ی او نے ہفتہ کی صبح ٹوئٹر کے ذریعہ اس با ت کا اعلان کرتے ہوئے کہاکہ مذکورہ اقدامات کرونا وائرس کی وباء کو پھیلنے سے روکنے میں مدد کریں گے۔

مذکورہ دوکانیں فوری عمل کے ساتھ بند کردی جائیں گی اور 27مار چ تک اس کو نہیں کھولا جائے گا۔

امریکہ میں 2200سے زائد لوگوں میں کرونا وائرس کے مثبت اثرات کی جانچ کی گئی ہے اور جمعہ کی نصف شب تک 50لوگ اس سے فوت ہوئے ہیں۔

عالمی سطح پر اس وباء کے اثرات کا شکار ہونے والے لوگوں کی تعداد140,000تک پہنچ گئی ہے اور اس سے مرنے والوں کی تعداد 5000سے تجاوز کرگئی ہے۔

اپنے ایک ٹوئٹ میں کوک نے کہاکہ ”ہماری کام کے جگہ اور طبقے میں ہمیں ضروری طور پر سی او بی ائی ڈی۔19کو پھیلنے سے روکنے کے اقدامات اٹھانے چاہئے۔

ایپل گریٹر چین کے باہر اپنی تمام دوکانوں کو 27مارچ تک کے لئے بند کررہا ہے اور ارادہ کیاہے کہ 15ملین ڈالر کی عالمی سطح پر حصول کے ذریعہ مدد کرے گا۔

وہیں عارضی بند نافذ ہے‘ ایپل یومیہ اجرات پر کام کرنے والے اپنے ورکرس کو اپنی ادائیگی جاری رکھے گا۔

اس کے علاوہ انہوں نے اپنی تعطیلات کی پالیسی میں بھی وسعت کی ہے جس میں بیماری سے بحالی‘ فیملی کاخیال رکھا‘

ضروری طبی نگہداشت بھی شامل ہے اور یہ ان لوگوں کے لئے بھی ہے جو اسکول بند ہونے کے دوران اپنے بچوں کی دیکھ بھال کررہے ہیں۔