کورونا وائرس کی کمیونٹی میں بھی منتقلی

,

   

٭ وزارت صحت نے تصدیق کی ہیکہ سفر سے متعلق کوروناوائرس معاملے سامنے آرہے ہیں ۔ ان کے علاوہ بعض کیس کمیونٹی کے اندرون ایک دوسرے کو منتقلی سے بھی درج ہوئے ہیں۔ وزارت نے کہا کہ ملک میں اس طرح کے کئی معاملوں کی تصدیق ہوئی ہے ۔ کمیونٹی کے اندرون وبائی مرض کے پھیلاؤ کا مطلب متاثرہ افراد کے ذریعہ مخصوص علاقہ میں مرض کا پھیلنا ہے۔ ایسے افراد کو یہ معلوم ہونا ضروری نہیں کہ وہ وائرس سے متاثر ہوچکے ہیں۔