حیدرآباد۔16۔ مارچ (سیاست نیوز) وزیر بلدی نظم و نسق کے ٹی راما راؤ 17 مارچ کو کریم نگر میں مختلف ترقیاتی اسکیمات کا افتتاح کریں گے۔ وزیر سیول سپلائیز جی کملاکر نے میڈیا کو بتایا کہ کریم نگر ٹاؤن کی ترقی کیلئے 615 کروڑ کے خرچ سے مختلف ترقیاتی کام شروع کئے جارہے ہیں جس کا سنگ بنیاد کے ٹی آر کے ہاتھوں رکھا جائے گا۔ ر