ہندوستان میں اسلافوبیا کی وجہہ سے عرب مایوس‘ معاہدات پر اثر پڑسکتا ہے۔ سعودی ایڈیٹر

,

   

Ferty9 Clinic

عوام کے ہاتھوں پولیس کی نگرانی میں ہندوستان کے اندر مسلمانوں کو برسرعام ہجومی تشدد بنائے جانے کے ویڈیوز کا عرب مشاہدہ کررہے ہیں۔

دی وائیر کی عارفہ خانم نے سعودی عرب کے ممتاز صحافی خالد المینہ سے اس ضمن میں بات کرتے ہوئے تفصیلات سے آگاہی کی کوشش کی ہے کہ آیا ہندوستان میں جاری اسلام فوبیا کا خلیجی ممالک پر کیا اثر پڑے گا اور کس طرح ہندوستان او رخلیجی ممالک کے مابین پیش ائے معاہدات پر اس پر اثر پڑسکتا ہے۔

ویڈیو ضرور دیکھیں

YouTube video