ہم بچوں کو ایسی فضول باتیں سکھا رہے ہیں؟’ سی بی ایس ای 10ویں کے انگریزی پیپر کو پرینکا گاندھی نے بی جے پی کا نظریہ بتایا
کانگریس لیڈر پرینکا گاندھی نے سنٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن کے 10ویں کلاس کے انگریزی پیپر پر سوال اٹھاتے ہوئے مودی حکومت پر حملہ کیا ہے۔ انگلش پیپر میں پوچھے