Haris

متعصب میڈیا کے خلاف جمعیۃعلما کی پٹیشن: ہم چاہتے ہیں کہ سپریم کورٹ اس معاملے میں اپنا حتمی فیصلہ صادرکرے:مولانا ارشدمدنی

کروناوائرس کو مرکز نظام الدین سے جوڑ کر تبلیغی جماعت سے وابستہ لوگوں اور بالخصوص مسلمانوں کی شبیہ کو داغدار کرنے اور ہندوؤں اورمسلمانوں کے درمیان منافرت پھیلانے کی دانستہ