این آر سی سے 14 کروڑ ہندو بے وطن ہوجائیں گے، آبادی پر قابو پانے کیلئے قانون وضع کرنا ضروری: پروین توگاڑیا
میرٹھ: وشوا ہندو پریشد کے قومی صدر ڈاکٹر پروین توگاڑیا نے شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی پر مودی حکومت پر سخت تنقید کی۔ انہوں نے میرٹھ کے کناٹ