younus

وجین کی اُدے پور قتل کیس کی مذمت

تھرواننتاپورم : کیرالا کے وزیر اعلی پنارائی وجین نے راجستھان کے ادے پور میں منگل کو دن دھاڑے درزی کنہیا لال ساہو کے بہیمانہ قتل کی مذمت کی ہے۔ وزیراعلیٰ

دہلی کی ایک فیکٹری میں آتشزدگی

نئی دہلی: دہلی کے منگل پوری صنعتی علاقے میں چہارشنبہ کی علی الصبح ایک فیکٹری میں آگ لگ گئی۔ تاہم اس حادثے میں کوئی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے

بہار میں بارش اور بجلی گرنے سے 22 ہلاک

پٹنہ : ریاست بہار کے مختلف علاقوں میں بجلی گِرنے اور بارش سے متعلق حادثات میں 22 افراد ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے۔ مرنے والوں میں زیادہ تر کسان تھے

ایلون مسک کے فالوورز کی تعداد 100 ملین

نیویارک : امریکی کمپنی ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک کی مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر فالوورز کی تعداد 100 ملین تک پہنچ گئی ہے۔فالوورز کی تعداد

اسپین میں ناٹوسربراہی اجلاس کا آغاز

میڈرڈ : اسپین کے دارالحکومت میڈرڈ میں ناٹورہنماؤں کا سربراہی اجلاس شروع ہوگیا ہے۔سربراہی اجلاس سے پہلے حکومتی اور مملکتی سربراہان نے فیملی تصویر بنوائی ہے۔فوٹو شوٹ کے دوران صدر