کرکٹر محمد اظہرالدین راجستھان میں کار حادثہ میں محفوظ
حیدرآباد: ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد اظہرالدین آج راجستھان کے سوروال ریجن میں کار حادثہ میں معجزاتی طور پر محفوظ رہے۔ حادثہ میں کار کو بھاری نقصان پہنچا
حیدرآباد: ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد اظہرالدین آج راجستھان کے سوروال ریجن میں کار حادثہ میں معجزاتی طور پر محفوظ رہے۔ حادثہ میں کار کو بھاری نقصان پہنچا
اقوام متحدہ: 2020 جہاں کرونا کی عالمی وبا کا سال ثابت ہوا وہیں اس کا آخری سورج تاریخ کے گرم ترین عشرے کا اختتام ہو گا۔یوں یہ سال عصر حاضر
تل ابیب : اسرائیلی اخبار ’’یروشلم پوسٹ‘‘ نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب 2021 کے آخر تک اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کرلے گا۔اسرائیلی اخبار ’’یروشلم پوسٹ‘‘ نے
تل ابیب : امریکہ میں اسرائیلی کیلئے جاسوسی کرنے کے جرم میں 30 سال قید کاٹنے والے سابق امریکی نیوی انالیسٹ جوناتھن پولارڈ کا اسرائیل پہنچنے پر وزیراعظم بنجامن نیتن
زینب جمیل نے انسٹا گرام سے ماڈلنگ کی تصاویر ہٹا دیںکراچی: دین کی خاطر شوبز انڈسٹری کو خیر باد کہنے والی اداکارہ زینب جمیل نے انسٹا گرام اکاؤنٹ سے ماڈلنگ
کیبل بریج کی تکمیل ، کئی علاقوں میں سڑکوںکی تعمیر و مرمت کا کامحیدرآباد: گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن کے لئے 2020 کا کورونا لاک ڈاؤن مختلف پراجکٹس کی تکمیل میں
ہونہار دختر ملت کو ایم بی بی ایس میں داخلہہاسٹل فیس اور دیگر تعلیمی اخراجات برداشت کرنے جناب زاہد علی خان اور جناب افتخار حسین کا اعلانسنہرے مستقبل کے خواب
چیف سکریٹری کی قیادت میں کمیٹی کا ملازمین کے نمائندوں سے مشاورت کا فیصلہحیدرآباد :۔ پی آر سی کمیشن کی میعاد 31 دسمبر کو مکمل ہورہی ہے ۔ جس میں
59 کروڑ روپئے مختص ، اندرون 6 ماہ پراجکٹ کی تکمیلحیدرآباد :۔ شہر حیدرآباد جہاں ایک طرف تیزی سے ترقی کررہا ہے وہیں دوسری طرف شہر کی آبادی میں بھی
دنیا بھر میں پھیلتے کوروناوائرس کے باعث حکومت ہند کا فیصلہدنیا بھر میں پھیلے کورونا وائرس کے قہر کے پیش نظر حکومت ہند نے بین الاقوامی پروازوں پر لگی روک
دینی مدارس کو عام اسکول میں تبدیل کیا جائے گا، کانگریس کا واک آؤٹ گوہاٹی : آسام اسمبلی میں ریاست کے تمام دینی مدارس کو ختم کرنے کا بل منظور
پٹنہ : چیف منسٹر بہار نتیش کمار نے ان قیاس آرائیوں کو مسترد کردیا کہ ان کی پارٹی جنتادل یو میں پھوٹ پڑ گئی ہے۔ انہوں نے اخباری نمائندوں سے
سرینگر: سرینگر کے علاقہ پریم پورہ میں سیکوریٹی فورس کے ساتھ رات بھر انکاؤنٹر کے دوران 3 نامعلوم عسکریت پسند ہلاک ہوگئے۔ عسکریت پسندوں نے تلاشی کے دوران سیکوریٹی فورس
نئی دہلی: این سی پی کے صدر شردپوار نے کہا کہ مہاراشٹرا حکومت کو گرانے کیلئے بی جے پی کی کوئی بھی کوشش کامیاب نہیں ہوگی۔ انہوں نے زور دیکر
گوہاٹی ؍ اگرتلہ: شمال مشرقی فرنٹیئر ریلویز (این ایف آر) جو بہار اور مغربی بنگال میں ٹرین سرویس چلانے کے علاوہ ریلوے پراجکٹس کی تکمیل بھی انجام دیتا ہے اب
نئی دہلی : جموں وکشمیر میں خطہ قبضہ پر جنگ بندی کی خلاف ورزیوں میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ پاکستان کے ساتھ جھڑپیں جاری ہیں۔ وادی میں دہشت گردوں کو
ہریانہ بلدی انتخابات میں بی جے پی کو شدید جھٹکا، سونی پیٹ اور امبالا کے میئر سے محرومی بنگلورو ؍ چندی گڑھ : کرناٹک پنچایت انتخابات کے نتائج کے ابتدائی
نئے قوانین پر چیف منسٹر کی توجہ، عہدیداروں کی کارکردگی کی بنیاد پر پوسٹنگ حیدرآباد: چیف منسٹر کے چندر شیکھر راو ریاست میں بہتر نظم و نسق کیلئے آئی اے
نکلس روڈ اور ٹینک بنڈ پر 10 تا 2 بجے رات ٹریفک کا داخلہ ممنوع،پولیس کے وسیع تر انتظامات حیدرآباد : جشن سال نو کے موقع پر دونوں شہروں کے
ٹیکہ اندازی کے 30 منٹ تک سخت نگرانی ، مراکز پر خصوصی انتظامات حیدرآباد: تلنگانہ میں کورونا ویکسین کی ٹیکہ اندازی کیلئے حکومت کی جانب سے تیاریاں کی جارہی ہیں