تلنگانہ میں 74.1 فیصد خواتین کا ایک مرتبہ بھی انٹرنیٹ کا عدم استعمال ، آندھرا پردیش میں 79 فیصد ، نیشنل فیملی ہیلت سروے میں انکشاف
حیدرآباد :۔ اسمارٹ فون کے استعمال میں آنے کے بعد انٹرنیٹ کا استعمال عام بات ہے ۔ مگر یہ سن کر آپ کو تعجب ہوگا کہ دونوں تلگو ریاستوں تلنگانہ