younus

کورونا اعداد و شمار ۔ انڈیا

53,601 نئے کیس ۔ 22,68,675جملہ متاثرین ۔45,257 جملہ اموات گولڈ اور سلور (فی دس گرام ۔ حیدرآباد ) گولڈ (22 کیرٹ): 53,140 روپئے ۔گزشتہ روز کے مقابل 440روپئے کی کمی

ہندوستانی فن تعمیر ہزاروں سال قدیم: نشنک

نئی دہلی : مرکزی وزیرتعلیم رمیش پوکھریال نشنک نے آرکیٹیکچرل اسکول کے سربراہوں اور طلباء سے ہندوستانی فن تعمیر کو خوشحال بنانے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستانی فن