ہند ۔ جرمنی کے مابین 17 سمجھوتوں پرد ستخط ، مودی ۔ مرکل ملاقات ، دہشت گردی کیخلاف تعاون کیلئے صدر کووند کا زور
نئی دہلی ۔ یکم / نومبر (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی اور جرمن چانسلر انجنیلا مرکل نے ہند ۔ جرمن بین حکومت مشاورت کے پانچویں اجلاس کی مشترکہ صدارت